16 اگست 2011 - 19:30

صدر آصف علی زرداری آج ایک روزہ دورہ پر بحرین روانہ ہونگے جہاں وہ بحرین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ابنا: ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری بحرین کی قیادت سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، سیاسی و اقتصادی امور ، عالمی امن سمیت مشرق وسطیٰ میں امن کی صورتحال پر بھی بات چیت کریں گے ۔

............

/169